the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لیما 25 مار چ ( ایجنسیز) پیرو میں 3 بسوں اور ٹرک میں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک اور 84 زخمی ہو گئے۔ پیرو کے جنوب مغربی علاقے ہرامے میں مرکزی شاہراہ پر 3 مسافر بسیں اور ٹرک



آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک اور 84 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں طبی عملے کے مطابق متعدد افراد کی حالت کی تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.